Featuredبلوچستان

بحیثیت حکومت اپنے ہر عمل کے ذمہ دار اور جواب دہ ہیں

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا ہے کہ کرونا سے صحت کے نظام اور اسپتالوں کی کمزوریاں سامنےآئی ہیں

جام کمال خان کا کہنا ہے کہ عوام کا پیسہ ضائع کرنے والوں کو جواب دینا ہوگا۔ بحیثیت حکومت اپنے ہر عمل کے ذمہ دار اور جواب دہ ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہکرونا سے صحت کے نظام اور اسپتالوں کی کمزوریاں سامنےآئی ہیں،ایسا کوئی میکنزم نہیں بنایاگیا جس سے خرابی کے ذمہ دار جواب دہ ہوسکیں۔

3اسپتالوں کے آکسیجن پلانٹس کے لیے ماضی میں 500 ملین روپے جاری ہوئے،عوام کا پیسہ ضائع کرنے والوں کوجواب دی

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close