Featuredاسلام آباد

نوکریوں سے بر طرف افراد کے لیے وزیر اعظم کا خصوصی پیکج کا فیصلہ

اسلام آباد: لاک ڈاؤن سے متاثر ہو کر ملازمتیں کھونے والے افراد کے لیے وزیر اعظم عمران خان نے خصوصی پیکج کا اعلان کر دیا

پیکج کے تحت ملازمتوں سے برطرف افراد کو حکومت 12000 روپے فی کس دے گی۔

وزیر اعظم کی ہدایت پر بے روزگار افراد کے لیے خصوصی پورٹل تیار کر لیا گیا ہے، جس کا افتتاح آج وزیر اعظم عمران خان خود کریں گے۔

پورٹل کے ذریعے معیار پر پورا اترنے والے بے روزگار شخص کو وفاقی حکومت 12 ہزار روپے دے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close