لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پاکستانی قوم منفی سیاست کرنے والوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عوام کی خدمت کھوکھلے نعروں سے نہیں ہوتی ہے، پاکستانی قوم منفی سیاست کرنے والوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کا کورونا پر سیاست کرنا المیہ ہے۔ اپوزیشن رہنماء عوام کو اکیلا چھوڑ کر صرف بیان داغنے تک محدود ہیں