Featuredدنیا

یوٹیوب کا پاکستان کو پچاس لاکھ ڈالر امدادی پیکج دینے کا اعلان

یوٹیوب نے کرونا وائرس کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات پر پاکستان کو 50 لاکھ ڈالر امدادی پیکج دینے کا اعلان کیا۔

وزیراعظم عمران خان کویوٹیوب کی سی ای او کا خط موصول ہوا جس میں انہوں نے کرونا وائرس کی صورتحال پروزیراعظم کے حالیہ اقدامات کی تعریف کی۔

آن لائن ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب کی چیف ایگزیکٹیو آفیسر کا کہنا تھا کہ کرونا وباسےنمٹنےکیلئے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں۔

پاکستان نے بروقت اقدامات اٹھائے جن کو عالمی سطح پر بہت زیادہ پذیرائی ملی، عالمی اداروں نے وزیراعظم عمران خان کے تمام اقدامات کی تعریف کی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close