واشنگٹن : ایران نے اقوام متحدہ کے ہتھیاروں سے متعلق معاہدے کی پاسداری نہیں کی گئی تو مزید پابندیوں کے لیے تیار رہے۔
امریکا نے ایرانی حکومت کو اقوام متحدہ کے ہتھیاروں کے معاہدے کی پابندی نہ کرنے سے متعلق تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ اگر ایران نے جوہرے معاہدے کی پاسداری نہ کی تو سخت پابندیاں عائد کی جائیں گی۔
ایران کے لیے امریکی مندوب برائن ہک نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ نے برطانیہ، فرانس اور جرمنی کو آگاہ کر دیا ہے کہ امریکا ایران پر جوہری ہتھیاروں کی پابندی کو قرار رکھے گا۔