ماسکو: دو مہینے کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی ، شہری پہلی مرتبہ عجائب گھروں اور عوامی مقامات پر جاسکیں گے۔
خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق روس میں کورونا وائرس سے یومیہ ایک ہزار کیسز رپورٹ ہورہے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ماسکو کے 13 لاکھ شہری عجائب گھر، لائبریریوں اور چڑیا گھر کا رخ کرسکیں گے۔
حکام نے دانتوں کے ڈاکٹرز کو بھی اپنا کلینک کھولنے کی اجازت دے دی۔