کراچی : ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے گرلزہاسٹل ویڈیو معاملے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی قائم کردی ہے . جس نے کام کا آغاز کر دیا ہے اور چوبیس گھنٹے میں رپورٹ پیش کرے گی