Featuredاسلام آباد

بیرسٹر فروغ نسیم کو ایک بار پھر کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

حلف برداری کی تقریب صبح گیارہ بجے ایوان صدر میں منعقد کی جائے گی

اسلام آباد:  حکومت نے بیرسٹر فروغ نسیم کو ایک بار پھر وزیر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

حکومت نے بیرسٹر فروغ نسیم کو تیسری بار وزیرقانون بنانےکا فیصلہ کیا، وہ کل بطور وزیر قانون اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

ذرائع کے مطابق بیرسٹر فروغ نسیم نے تصدیق کی ہے کہ وہ کل دوبارہ کابینہ کا حصہ بننے جارہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ حلف برداری کی تقریب کل صبح منعقد ہوگی اور وہ وزیر قانون کا قلمدان سنبھالیں گے۔

فروغ نسیم نےجسٹس قاضی فائزکیس میں وفاق کے  وکیل کی خدمات انجام دی تھیں، انہوں نے یکم جون کو اپنا استعفیٰ پیش کیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close