Featuredسندھ

سرکاری ملازمتوں کے لیے عمرکی نئی حدمقرر

عمرکی رعایت یکم جولائی 2020 سے 30 جون 2022 تک برقرار

کراچی: سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے مقررہ عمر میں 15 سال رعایت دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے تحت سندھ میں اب 43 سال کی عمر تک کے افراد سرکاری ملازمتوں کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔

سرکاری ملازمت کے لیے عمرکی رعایت یکم جولائی 2020 سے 30 جون 2022 تک برقرارر ہے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close