Featuredاسلام آباد
یومِ آزادی کی تقریبات کھٹائی میں پڑگئی
محدودپیمانےپرپرچم کشائی کی تقریب منعقد ہو گی
کراچی: کورونا وائرس کے پیش نظر یوم پاکستان کی طرح یوم آزادی کی تقریبات بھی منسوخ ہونے کا قوی امکان ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان اور مسلح افواج کے سربراہان نے باہمی مشاورت کی ہے جس میں یہ طے پایا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث جس طرح 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی قومی پریڈ 2020 منسوخ کر دی گئی تھی.
اسی طرح 14 اگست کو بھی یوم آزادی پاکستان کی تقریبات کم و بیش منسوخ کر دی جائیں گی اور محدود پیمانے پر پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہو گی۔