Featuredسندھ

بانی فکس اٹ کے خلاف شہر کی دیواروں پر وال چاکنگ

کراچی: رکن اسمبلی بانی فکس اٹ اور وزیراعظم کے خلاف وال چاکنگ۔

شہر کی دیواروں پر مختلف نعرے درج ہیں ،  عالمگیر خان کے خلاف نازیبا الفاظ تحریر کئے گئے ہیں۔

نعروں میں عالمگیر ڈھکن چور فکس اٹ حیا کرو شرم کرو اور کراچی کا مفرور وزیراعظم کے نعرے درج ہیں۔

وال چاکنگ میں پی ٹی آئی ایم این اے اور فکس اٹ تنظیم کے سربراہ عالمگیر خان کے خلاف نازیبا الفاظ تحریر کئے گئے۔

وال چاکنگ گلشن اقبال اور یونیورسٹی روڈ میں کی گئی ہے، وال چاکنگ میں فکس اٹ حیا کرو شرم کرو اور ڈھکن چور کے نعرے درج ہیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close