Featuredدنیا

ہم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں

انقرہ : متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات معطل کرنے پر مشاورت کا حکم

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ہم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں ۔

رجب طیب اردوان نے یو اے ای سے سفارتی تعلقات معطل کرنے اور سفیر کو واپس بلانے پر مشاورت کا حکم دیدیا۔

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اپنی کابینہ کے اہم ترین ممبران سے بات چیت کے بعد پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ ترکی کے وزیر خارجہ کو متحدہ عرب امارات سے تمام سفارتی تعلقات معطل کرنے اور اپنے سفیر کو واپس بلانے پر مشاورت کا حکم دیدیا ہے

ان کا کہنا تھا کہ ہم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close