Featuredاسلام آباد

وزیر اعظم پاکستان کا اسرائیل کے لیے دوٹوک اعلان

اسلام آباد :  وزیر اعظم پاکستان  نے کہا کہ جو چاہے اسرائیل کو تسلیم کرے پاکستان اسے تسلیم نہیں کرسکتا۔

وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا اور نہ ہی میرا ضمیر اس کی اجازت دیتا ہے۔

نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جب تک اسرائیل فلسطین کے مقبوضہ علاقے نہیں چھوڑتا پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close