Featuredدنیا

تصویر میں چھپا جانور تلاش کریں

کراچی : انٹرنیٹ پر گردش کرتی تصویر نے دیکھنے والوں کا سر چکرا کررکھ دیا، کیا آپ اس تصویر میں چھپی چیز تلاش کرسکتے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کی ذہانت کو جانچنے کے لیے نت نئی پہیلیاں اکثر سامنے آتی رہتی ہیں اور ان پہیلیوں کو سامنے لانے کا مقصد صارفین کی ذہنی آزمائش کو جانچنا ہوتا ہے۔

ایسی ہی ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسے ایک ٹوئٹر صارفین نے شیئر کیا ہے، اس میں صارفین کو چیلنج دیا گیا ہے کہ وہ تصویر میں چھپی بلی کو ڈھونڈنا ہے۔

ٹوئٹر صارف کی شیئر کردہ تصویر میں کمرے سب چیزیں بکھری ہوئی پڑی ہیں جس میں ٹوٹا ہوا گلدان، ٹوٹا ہوا شیشہ، شیلف، چھتری، کتا اور دیگر چیزیں نظر آرہی ہیں لیکن بلی کہیں نظر نہیں آرہی جو تصویر میں موجود ہے۔

کیا آپ کو تصویر میں چھپی بلی نظر آئی اگر نہیں تو غور سے دیکھیں کمرے کے دروازے کے ساتھ بلی بیٹھی ہوئی ہے جو دراصل آگے چھتری رکھی ہونے کی وجہ سے چھپ گئی اور ایک معمہ بن گئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close