Featuredپنجاب

عوام کے مسترد شدہ ملک کو درست سمت چلتا دیکھ کر بوکھلا گئے، عثمان بزدار

ملتان : وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپویزیشن کے پاس عوام کی فلاح و بہبود کا کوئی ایجنڈا نہیں، عوام کے مسترد شدہ ملک کو درست سمت چلتا دیکھ کر بوکھلا گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملکی خوشحالی کا سفر کھوٹا کرنے والے اے پی سی کا ڈرامہ رچا رہے، اپوزیشن لوٹ مار کی دولت کو تحفظ دینے کےلیے اکٹھی ہورہی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب اپوزیشن کے پاس عوام کی فلاح و بہبود کا کوئی ایجنڈا نہیں، عوام کے مسترد شدہ ملک کو درست سمت چلتا دیکھ کر بوکھلا گئے۔

عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ عوام جانتے ہیں انہیں جماعتوں نے ملک کو لوٹا، معیشت تباہ کی، اے پی سی کا ڈھنڈورا پیٹنے والے خود ایک دوسرے سے مخلص نہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close