Featuredکھیل و ثقافت

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں شاہینوں کی دوسری بڑی کامیابی

شارجہ: بھارت کے بعد شاہینوں کی نیوزی لینڈ کیخلاف بھی شاندار فتح

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے تھے۔

حارث رؤف نے ایک مرتبہ پھر عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 22 رنز دے کر 4 اہم وکٹیں لیں۔

پاکستان کی جانب سے آصف علی نے 27 اور شعیب ملک نے 26 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close