Featuredاسلام آباد

فضل الرحمن اور نواز شریف کی حکومت کے خلاف تحریک پر مشاورت

اسلام آباد: نواز شریف سے مولانا فضل الرحمن کا ٹیلیفونک رابطہ، حکومت مخالف تحریک پر مشاورت۔

دونوں رہنماوں نے ملکی صورتحال سمیت حکومت کے خلاف مشترکہ الائنس اور اسمبلی سے استعفوں پر تبادلہ خیال کیا ساتھ ہی حکومت کے خلاف تحریک پر بھی مشاورت بھی کی گئی۔

ٹیلی فونک رابطے میں اے پی سی کے بعد کی صورتحال اور اپوزیشن کی تحریک کے ایکشن پلان پر بھی مشاورت کی گئی اور اپوزیشن کے نئے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی سربراہی پر بھی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جبکہ مولانا سے گفتگو میں اسمبلیوں سے استعفوں کے لئے کمیٹی کے قیام پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close