Featuredکھیل و ثقافت

تیسرا ون ڈے میچ زمبابوے نے سپر اوور میں جیت لیا

راولپنڈی: زمبابوے نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے دی

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلا جانے والا تیسرا ون ڈے میچ زمبابوے نے سپر اوور میں جیت لیا، پاکستان نے سپر اوور میں زمبابوے کو 3 رنز کا ہدف دیا تھا۔

قومی ٹیم نے زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی۔

قومی ٹیم نے زمبابوے کی جانب سے دیا جانے والا 279 رنز کا ہدف برابر کردیا تھا، قومی ٹیم کو ایک گیند پر پانچ رنز درکار تھے، محمد موسیٰ نے چوکا لگا کر میچ برابر کیا۔

کپتان بابر اعظم نے 13 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے  125 رنز کی اننگز کھیلی، وہاب ریاض نے بھی کیریئر کی چوتھی نصف سنچری اسکور کی، وہاب نے 52 رنز بنائے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close