Featuredکھیل و ثقافت
لاہور قلندرز کی 5 وکٹوں سے جیت
کراچی: پاکستان سپر لیگ فائیو کے دوسرے معرکے میں لاہور قلندرز کی 5 وکٹوں سے جیت
پی ایس ایل کے آج کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 170 رنز اسکور کیے۔
پشاور زلمی کی پہلی وکٹ ایک رن پر گری جس میں حیدر علی پہلی گیند پر بولڈ ہوگئے۔ زلمی کی جانب سے سب سے زیادہ رنز شعیب ملک نے 39 اسکور کیے، امام الحق 24، صہیب مقصود 16، ویلجوائن 37 اور ڈوپلیسز 31 رنز بناسکے۔
لاہور قلندر کی جانب سے دلبر حسین نے تین وکٹ حاصل کیں جب کہ شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور ڈی وائس نے دو دو وکٹ حاصل کیں۔