اداکارہ وینا ملک پر بچے اسمگل کرنے کا الزام
اس شرمناک عورت کی اصلیت سب کے سامنے لائی جائے
وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک کا اپنی ہی سابقہ بیوی پر بچے اسمگل کرنے کا الزام
اسد خٹک کا کہنا ہے کہ میرے بچے امریکی شہری ہیں تاہم انہیں غیرقانونی طور پر دبئی سے پاکستان منتقل کیا گیا ہے۔
مجھےمیرے بچوں سے ملنے بھی نہیں دیا جارہا ، اور اب تو دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں، حکومت پاکستان نوٹس لے۔
سابق اداکارہ و میزبان وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک نے وینا ملک کو ان کے دونوں بچے غیر قانونی طریقے سے متحدہ عرب امارات سے پاکستان منتقل کرنے پر50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجا ہے۔
بہت سوچا لیکن اب صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا، میری خاموشی کو بزدلی سمجھا گیا۔ مجھے امید ہے کہ ایک باپ کو انصاف ملے گا کیونکہ اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔ جس اذیت سے میں گزر رہا ہوں کسی کو جواب دینا ہوگا۔ میں نے وینا ملک کو 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے#VeenaMalikServed500M
— Asad Khattak (@asadbashirr) November 12, 2020
اسد خٹک نے ٹوئٹرپروینا ملک پران کے بچے غیرقانونی طریقے سے پاکستان اسمگل کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا بچوں کی خاطر ہر چیز برداشت کی لیکن اب وقت آگیا ہے اس شرمناک عورت کی اصلیت سب کے سامنے لائی جائے۔
بہت سوچا لیکن اب صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا، میری خاموشی کو بزدلی سمجھا گیا۔ مجھے امید ہے کہ ایک باپ کو انصاف ملے گا کیونکہ اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔ جس اذیت سے میں گزر رہا ہوں کسی کو جواب دینا ہوگا۔ میں نے وینا ملک کو 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے#VeenaMalikServed500M
— Asad Khattak (@asadbashirr) November 12, 2020
اسد خٹک نے ٹوئٹس میں کہا بہت سوچا لیکن اب صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا، میری خاموشی کو بزدلی سمجھا گیا۔ مجھے امید ہے کہ ایک باپ کو انصاف ملے گا کیونکہ اللہ کے ہاں دیرہے اندھیر نہیں۔ جس اذیت سے میں گزررہا ہوں کسی کو جواب دینا ہوگا۔ میں نے وینا ملک کو 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے۔
بہت سوچا لیکن اب صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا، میری خاموشی کو بزدلی سمجھا گیا۔ مجھے امید ہے کہ ایک باپ کو انصاف ملے گا کیونکہ اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔ جس اذیت سے میں گزر رہا ہوں کسی کو جواب دینا ہوگا۔ میں نے وینا ملک کو 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے#VeenaMalikServed500M
— Asad Khattak (@asadbashirr) November 12, 2020
اسد خٹک نے کہا بہت بڑے نامور لوگوں اور علما کے کہنے پر زبان بند رکھی، بچوں کی خاطر ہر چیز برداشت کی۔ میں آج سوشل میڈیا کے توسط سے ہراتھارٹی سے درخواست کرتا ہوں، مجھے انصاف دلوائیں۔ مجھے میرے بچے لوٹا دیں۔
@PakistanFia @MOIofficialPk
Please take immediate action, put #veenamalik name on #ECL and please trace / recover the minors Abram & Amal; who happens to be US citizens, illegally kidnapped / transported to Pakistan from Dubai@usembislamabad @uaeembassyisb#VeenaMalikServed500M pic.twitter.com/6hygaek9GS— Asad Khattak (@asadbashirr) November 12, 2020
اسد خٹک نے مزید کہا وینا ملک نے ڈیڑھ سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باجود نہ مجھے اپنے بچوں سے ملنے دیا ہے اور نہ بات کرنے دے رہی ہے۔ تنگ آکرمجھے قانونی راستہ اپنانا بڑا اور دبئی کورٹ نے بھی میرے حق میں فیصلہ کیا، لیکن وینا فرارہوگئیں
اوربچے متحدہ عرب امارات سے پاکستان بھیج دیئے۔