Featuredاسلام آباد
دھاندلی کے باوجود اپوزیشن جماعتوں نے زیادہ ووٹ لیے
اسلام آباد : بلاول بھٹو اور مریم نواز کی گلگت بلتستان کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی مذمت۔
بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
بلاول کاکہنا تھاکہ دھاندلی کے باوجود اپوزیشن جماعتوں نے زیادہ ووٹ لیے، حکومتی اتحاد سے زیادہ ووٹ لینا تحریک انصاف کی عدم مقبولیت کا ثبوت ہے۔
مریم نواز کاکہنا تھاکہ گلگت بلتستان کے عوام اپوزیشن کےبیانیےکے ساتھ کھڑے ہیں۔اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماو¿ں نے جلد ملاقات کرنے پر بھی اتفاق کیاہے۔