خاتون تاجر سیدہ آمنہ ناصر جمال نے امریکا میں8 اسٹیوی ایوارڈز جیت لیے۔
امریکا میں ہر سال دنیا کے سب سے بڑے کاروباری ایوارڈز کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
سیدہ آمنہ ناصر جمال کا انتخاب بزنس ان ویمن برائے 17 ویں سالانہ اسٹیوی ایوارڈز میں 3,500 سے زائد نامزدگیوں میں حتمی طور پر 8 اقسام کیلیے نامزد کیا گیا جو ایمپلائی آف دی ایئر خاتون ایگزیکٹیو ہیں۔
سیدہ آمنہ ناصر جمال نے 8 امریکی ایوارڈ اپنے نام کیےجن میں7 چاندی اور ایک کانسی کا اسٹیوی ایوارڈ شامل ہے۔