Featuredانٹرٹینمنٹ
گوگل نے2020 میں پاکستان میں لوگوں کے سرچ رجحان کی فہرست بھی جاری کردی
پا کستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات
اداکارہ عظمیٰ خان اس سال مئی اور جون میں گوگل سرچ میں لوگوں کی توجہ کا مرکز رہیں
گوگل نے2020 میں پاکستان میں لوگوں کے سرچ رجحان کی فہرست بھی جاری کردی
گوگل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہر سال کھربوں سرچز میں سے سال بھر کے دوران سب سے زیادہ ٹرینڈنگ (رجحانات) کو مدنظر رکھ کر اس فہرست کو مرتب کیا جاتا ہے۔
پاکستان میں گوگل پر سرچ کی جانے والی سرفہرست 10 شخصیات میں کوئی بھی بولی وڈ اسٹار شامل نہیں بلکہ 2 کو چھوڑ کر سب ہی پاکستانی ہیں۔
1۔ ماروی سرمد
ماروی سرمد کے بارے میں سب سے زیادہ سرچز مارچ 2020 کے مہینے میں ہوئی
2۔عظمیٰ خان
اداکارہ عظمیٰ خان اس سال مئی اور جون میں گوگل سرچ میں لوگوں کی توجہ کا مرکز رہیں، جس کی وجہ ان کے گھر ہر ہونے والے حملے کی وائرل ویڈیوز تھیں۔
3۔جو بائیڈن
نئے امریکی صدر منتخب ہونے والے جو بائیڈن اس سال پاکستان میں گوگل پر سرچ کی جانے والی تیسری بڑی شخصیت ہیں۔
4۔ علیزہ شاہ
5۔ حریم شاہ
6۔ مناہل ملک
7۔ فلک شبیر
8۔ عاصم اظہر
9۔ اسرا بلگچ
10۔ سارہ خان