بھارتی افواج کی دہشتگردانہ کارروائیاں نہ رک سکی، ایل او سی پر شہری آبادی پر بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص ہوگیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) بھارتی فورسز ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول چری کوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے جان بوجھ کر لائن آف کنٹرول پر شہریوں کو نشانہ بنایا، جس کے باعث 45 سالہ شہری بھارتی فوج کی فائرنگ کی زد میں آکر زخمی ہوگیا۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے شہری کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔