Featuredاسلام آباد

مولانا سے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد : نیب نے مولانا فضل الرحمان سے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کرلی۔

نیب نے مولانا فضل الرحمان کو تمام اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے، اس سلسلے میں ایسٹ پرفارمہ ارسال کردیا گیا۔

نیب کا کہنا ہے کہ 28 دسمبر تک تمام اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کرائیں۔ تفصیلات جمع نہ کرانے پر مولانا فضل الرحمان کیخلاف کارروائی کی جاسکتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close