Featuredانٹرٹینمنٹ

شوبر شخصیات نے سال 2021 کے اچھے ہونے کی امید کا اظہار کیا

  شوبر شخصیات بھی گزشتہ سال سے کافی نالاں نظر آئیں

سا ل 2020 ختم ہوا اور سال 2021 شروع ہوچکا ہے۔گزرا سال پوری دنیا کے لئے مشکلات کا سال رہا جس کی وجہ سے ہر طبقہ پریشانی کا شکار رہا ۔شوبر شخصیات بھی گزشتہ سال سے کافی نالاں نظر آئیں مگر ان شخصیات نے 2021 سے توقعات جوڑ لی ہیں اور سال نو کے آغاز پر شوبر شخصیات نے اپنے جذبات کا اظہار سوشل میڈیا پر کچھ اس انداز میں کیا۔
معروف اداکارہ سونیا حسین نے بھی سال 2021 کے اچھے ہونے کی امید کا اظہار کرتے ہوئے انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ وہ دعاگو ہیں کہ نیا سال سب کے لیے اچھا، پر امید اور بہتر ثابت ہوئے۔اس کےساتھ انھوں نے لکھا "سال کی آخری شام، پھِر نئی صبح ، نئی اُمیدیں،اے خدا خیر کی خبروں کے اُجالے رکھنا

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonya Hussyn Bukharee (@sonyahussyn)

ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر نے بھی سال نو کا پیغام کچھ اس انداز میں دیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

گلوکار شہزاد رائے نے بھی سال نو کے موقع پر مداحوں کو مبارک باد پیش کی، تاہم ساتھ ہی انہوں نے نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے ہونے والے جشن کا بھی ذکر کیا اور کہا کے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ گھر کے باہر ورلڈوار 3 ہورہی ہے۔

اداکارہ نور عباس نئے سال کی پوسٹ میں سورج غروب ہونے کی تصویر لگاتے ہوئے ایک طویل پوسٹ لکھتی ہیں ۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close