Featuredاسلام آباد
وزیر اعظم ملک چھوڑ کر بھاگنے والے ہیں
اسلام آباد : نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ تمام اسمبلی ممبران کے استعفے صدر آصف علی زرداری کے پاس ہیں
نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم ملک چھوڑ کر بھاگنے والے ہیں، آصف زرداری نے پرویز مشرف سے استعفی لیا سلیکٹڈ تو کٹھ پتلی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کا استعفیٰ تیار ہے، مشرف کی طرح یہ بھی ملک چھوڑ کر بھاگنے والے ہیں۔ عمران خان کی کابینہ سیاسی خانہ بدوشوں اور اے ٹی ایمز پر مشتمل ہے۔ روتے ہوئے منے کو بہلانے کیلئے وزراء پریس کانفرنسیں کر رہے ہیں۔