Featuredدنیا

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 19 لاکھ سے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 9 کروڑ 77 ہزار ہے۔ دنیا کے مختلف ممالک میں 6 کروڑ 44 لاکھ سے زائد افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

کورونا کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 19 لاکھ 34 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔

امریکا میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 3 لاکھ 81 ہزار 480 ہوگئی۔ بھارت میں 1 لاکھ 51 ہزار 48 ہلاکتیں ہوئیں، 1 کروڑ ساڑھے 4 لاکھ متاثر ہوئے۔

برازیل میں کورونا 2 لاکھ 657 افراد کی زندگیاں نگل گیا، میکسیکو میں مزید 1 ہزار 135 ہلاکتیں ہوئیں، مجموعی اموات 1 لاکھ 33 ہزار ہوگئیں۔

رطانیہ میں 80 ہزار 868 اور روس میں 61 ہزار 381 افراد ہلاک ہوئے۔ اسپین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 51 ہزار سے زیادہ ہوگئی۔ اٹلی میں 78 ہزار 394 اور جرمنی میں 41 ہزار 61 افراد ہلاک ہوئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close