Featuredپنجاب

سات سالوں سے کھٹائی میں پڑی واردات کا فیصلہ ہوگیا

لاہور: مریم نواز کا کہنا ہے کہ صادق اور امین کی جعلی سند رکھنے والے سلیکٹڈ نے اپنا جرم مان لیا ہے۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ صادق اور امین کی جعلی سند رکھنے والے سلیکٹڈ نے اپنا جرم مان لیا ہے کہتا ہے کہ واردات میں نے نہیں بلکہ میرے قرر کردہ ایجنٹوں نے کی ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ سات سالوں سے کھٹائی میں پڑی اس شرمناک واردات کا فیصلہ ہوگیا ہے، اب تحریری فیصلہ باقی ہے۔

مریم نواز  نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ 19 جنوری کو حساب مانگنے آرہے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close