ملتان: مفتی قومی کے چچا زاد بھائی عبدالواحد ندیم نے کہا کہ عبدالقوی سے مفتی کا لقب اور موبائل واپس لے لیا گیا ہے۔
ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی عبدالقومی خان کے چچا زاد بھائی عبدالواحد ندیم نے کہا کہ پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیوز نے پورے خاندان کو تکلیف سے دوچار کیا۔
عبدالواحد ندیم کا کہنا تھا عبدالقوی کا ذہنی توازن درست نہیں، عبدالقوی سے مفتی کا لقب اور موبائل واپس لے لیا گیا ہے۔