Featuredدنیا

امریکا خلاف ورزیاں کررہا ہے تو ایران یورینئم افزودہ کیوں نہ کرے؟

تہران : برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے اپنی کونسی ذمے داریاں نبھائی ہیں؟

ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا ایٹمی معاہدے سے نکل گیا تو ایران یورینئم افزودہ کیوں نہ کرے؟

یورینئم افزودگی بارے میں یورپی ممالک کی تنقید پر ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ کیا ہمارے 3 یورپی ممالک نے ایٹمی معاہدے کا 36واں پیراگراف نہیں پڑھا؟

انہوں نے کہا کہ امریکا معاہدے سے نکل چکا ہے۔ امریکا خلاف ورزیاں کررہا ہے تو ایران یورینئم افزودہ کیوں نہ کرے۔ برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے اپنی کونسی ذمے داریاں نبھائی ہیں؟

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close