Featuredتعلیم و ٹیکنالوجی

فیس بک کی اسمارٹ واچ

فیس بک نے بھی اسمارٹ واچ بنانا شروع کردی

سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک نے بھی اب اپنی اسمارٹ واچ تیار کرنے پر کام شروع کردیا ہے، جس کی آئندہ سال متعارف کرانے کی توقع کی جا رہی ہے۔

فیس بک کی اسمارٹ واچ کے پہلے ورژن میں اوپن سورس اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم اور بِلٹ اِن سیلولر کنکشن موجود ہو گا۔

رپورٹ کے مطابق فیس بک کی اسمارٹ واچ بھی دیگر اسمارٹ واچز کی طرح ہی فٹنس اور صحت سے متعلق فیچرز سے لیس ہوگی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close