Featuredدنیا

8 مارچ کو پارلیمنٹ کا گھیراؤ کیا جائے گا ، بھارتی کسانوں کا اعلان

نیو دہلی : بھارتی کسانوں نے مطالبات منظور نہ ہونے پر 8 مارچ کو پارلیمنٹ کے گھیراؤ کا اعلان کردیا ہے۔

بھارت میں گزشتہ تین ماہ سے کسان اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاجی مظاہرہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ تین ماہ سے جاری اس احتجاج میں پنجاب اور ہریانہ سمیت دیگر صوبوں کے کسان بھی شامل ہیں۔

اب تک مطالبات تسلیم نہ ہونے پر کسان رہنماؤں نے اعلان کیا ہے کہ 8 مارچ کو پارلیمنٹ کا گھیراؤ کیا جائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close