Featuredاسلام آباد

اگر نوازشریف وطن واپس آنا چاہیں تو حکومت خصوصی سرٹیفیکٹ جاری کرسکتی ہے

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ نے نوازشریف کی وطن واپسی کے لیے اہم پیش کش کردی۔

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ’نوازشریف کا پاسپورٹ زائد المیعاد (ایکسپائر) ہوچکا ہے، اس لیے وہ کسی قیمت پر بھی پاکستان نہیں آسکتے‘۔ وفاقی وزیرداخلہ نے پیش کش کی کہ ’اگر نوازشریف وطن واپس آنا چاہیں تو حکومت خصوصی سرٹیفیکٹ جاری کرسکتی ہے‘۔

وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ پاسپورٹ ایکسپائر ہونے کی وجہ سے نوازشریف دنیا کے کسی بھی ملک سفر نہیں کرسکتے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close