Featuredسندھ

مذہبی جماعت ٹی ایل پی کے 150 کارکنوں گرفتار

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے ٹی ایل پی کے رہنماؤں کو حراست میں لینے کے احکامات جاری کر دیئے

پولیس نے کراچی شہر کے مختلف علاقوں سے 150 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے پولیس کو مذہبی جماعت کے رہنماؤں اور کارکنان کی فہرست فراہم کی گئی ہے۔

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن 4 نمبر میں حب ریور روڈ کو آج صبح سویرے ایک بار پھر کلیئر کروایا گیا ہے، جس کے بعد ٹریفک رواں دواں ہے۔

پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاؤن 4 نمبر حب ریور روڈ پر پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کی، جس کے دوران 40 کے قریب افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close