Featuredاسلام آباد
وزیراعظم پاکستان آج قوم سے تاریخی خطاب کریں گے
اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم پاکستان کی قوم سے خطاب کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم آج شام ساڑھے 4بجے قوم سے خطاب کریں گے۔
وزیر اعظم پاکستان عمرا ن خان آج قوم سے خطاب کریں گے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 19, 2021