Featuredدنیا

عراق: کورونا اسپتال میں آتشزدگی، 27افراد جاں بحق

بغداد: کورونا اسپتال میں آگ لگنے سے 27افراد جاں بحق اور 46زخمی ہوگئے ، آگ آکسیجن سلینڈر پھٹنے سے لگی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آگ آکسیجن کا ایک سلینڈر پھٹنے سے لگی، آگ کورونا intensive کیئر یونٹ میں لگی ہے۔

آتشزدگی کے باعث 27افرادجاں بحق اور 46زخمی ہوگئےجبکہ آگ پر قابو پانے میں کوششیں جاری ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسپتال میں کورونامریض زیرعلاج تھے،آتشزدگی کے بعد آکسیجن ٹینک پھٹنےکے باعث زیادہ اموات ہوئی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close