Featuredسندھ

سندھ حکومت نے عیدالفطر پر تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

سندھ حکومت کی جانب سے صوبے کے سرکاری محکموں میں عیدالفطر پر تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

 

 

 

 

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 10 مئی تا 15 مئی تک سندھ حکومت کے تمام محکموں میں عید الفطر کی تعطیلات ہونگی تاہم لازمی سروس والے محکموں کے دفاتر کھلے رہینگے۔

 

 

نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا وائرس کنٹرول کرنے والے محکموں کے دفاتر بھی کھلے رہینگے۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close