کراچی : ایم ڈبلیو ایم کا فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف پریس کلب پر احتجاج
احتجاجی مظاہرے میں مجلس وحدت کے کارکنان کی بڑی تعداد موجودتھی مظاہرین کا امریکہ و اسرائیل مردہ باد کے نعرے
ایم ڈبلیو ایم کے رہنما کہنا تھا کہ اسرائیل نے نہتے فلسطینیوں پر جارحیت کرکے اپنے پاوں پر کلہاڑی ماری ہے اب وقت آ گیا ہے کہ اسرائیل کے ناجائز وجود کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے۔
مظاہرے میں ایم ڈبلیو ایم سمیت دیگر سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنما بھی موجود تھے