Featuredاسلام آبادتعلیم و ٹیکنالوجی

کسی کو پروموٹ نہیں کیا جائیگا

اسلام آباد: حکومت نے ایس او پیز کے تحت ہر صورت امتحانات لینے کا فیصلہ کیا ہے

کسی کو پروموٹ نہیں کیا جائیگا، امتحانات تمام کلاسز کے ہر صورت ہوں گے۔

وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا، اجلاس میں حکومت کا رواں سال کسی کو پروموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

فیصلے کے مطابق امتحانات تمام کلاسز کے ہر صورت ہوں گے، پہلے دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات ہوں گے، دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات جون کے تیسرے ہفتے میں لیے جائیں گے۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ رزلٹ تاخیر سے ہونے کی صورت میں جامعات پروویژنل سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر داخلے دیں گی۔

حکومت نے ایس او پیز کے تحت ہر صورت امتحانات لینے کا فیصلہ کیا ہے، موسم گرما کی تعطیلات کم ہوں گی کس کے فیصلے صوبے کریں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close