Featuredاسلام آباد

وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر میں واٹرپارکس، سوئمنگ پولز اورتفریحی مقامات کھولنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے

نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں تمام تفریحی مقامات پر 50 فیصد افراد گنجائش کی اجازت ہوگی تاہم سوئمنگ پولز اور پارکس ہفتے اور اتوار کو بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: چیف جسٹس نے وفاقی دارالحکومت میں پانی کی قلت کا معاملہ نئی حکومت پر چھوڑ دیا

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ ان ڈور فوڈ کورٹس اور ڈائن ان کی اجازت نہیں ہوگی جب کہ تفریحی مقامات پرایس او پیز پرسختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close