یہ ریلی منگل 15 جون کو دوپہر ایک بجے سوک سینٹر سے نکالی جائے گی اور کراچی پریس کلب پر ختم ہوگی
دوپہر ایک بجے سوک سینٹر سے نکالی جائے گی اور کراچی پریس کلب پر ختم ہوگی ایم کیو ایم کا کہنا ہے حکومت سندھ کی شہری علاقوں سے دشمنی اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے، پانی، ملازمت میں نا انصافی، جعلی ڈومیسائل اور دیگر ایشوز پر اس ریلی سے وفاقی حکومت اور پورے ملک کی توجہ دلائی جائے گی۔