Featuredاسلام آباد
بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا ہے
وفاقی وزیرِاطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا اس سے اس بجٹ کی اہمیت بڑہ جاتی ہے، اپوزیشن کا رویہ حسب معمول غیرذمہ دارانہ رہا
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے اب تک بجٹ پڑھنے کی بھی زحمت نہیں کی، ایسی غیرسنجیدہ اپوزیشن سے عوام کیا توقع کر سکتی ہے، یہ لوگ آئندہ 7 سال بھی ایسے ہی بینر اٹھا کر کونے میں کھڑی ملی گی۔