Featuredکھیل و ثقافت

قلندرز 170 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے 89 رنز پر آؤٹ

ابوظبی: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 80 رنز سے ہرادیا

پاکستان سپر لیگ کے 28 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 170 رنز کا ہدف دیا ۔

قلندرز 170 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے لاہور قلندرز کی پوری ٹیم 15.1 اوورز میں 89 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

ملتان کے شاہنواز دھانی نے 4 اور عمران خان نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

اس سے قبل ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 169 رنز بنائے تھے۔

ملتان سلطانز کے صہیب مقصود 60 اور رئیلی روسو 29 رنز بنا کر نمایاں رہے تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close