Featuredاسلام آباد

کل تک ایل این جی کی 70فیصد فراہمی بحال ہوجائے گی

اسلام آباد:  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا تھا کہ کل تک ایل این جی کی 70 فیصد فراہمی بحال ہوجائے گی

وزیر توانائی نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ ڈرائی ڈاکنگ کے حوالے سے تازہ صورتحال یہ ہے کہ جہاز کی تبدیلی بدھ 30 جون کو کامیابی سے مکمل ہوگئی،

یہ بھی پڑھیں:گیس کا بحران: ایل این جی کی خریداری کے ٹینڈر جاری

40 فیصد فراہمی شیڈول سے دو دن پہلے ہی حاصل ہو چکی ہے، اور ہمارا ہدف ہے کہ کل تک 70 فیصد فراہمی مکمل ہو جائے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close