Featuredخیبر پختونخواہ

صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت ڈھائی لاکھ سے زائد مریضوں کو مفت علاج کی فراہمی

اسلام آباد: صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت 2 لاکھ 50 ہزار 439 افراد کے مفت علاج پر خیبر پختونخواہ حکومت کو مبارکباد

کے پی صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت 2 لاکھ 50 ہزار 439 افراد کا مفت علاج کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:فن لینڈ کی وزیر اعظم کے خلاف ٹیکس کے پیسوں سے ناشتہ کرنے پر تحقیقات شروع

وزیراعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا کو یونیورسل ہیلتھ کوریج دینے والا پہلا صوبہ بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ مفت صحت سہولت کےتحت سالانہ ہر خاندان10 لاکھ تک کاعلاج کراسکے گا۔

یہ وہ پاکستان ہے جس کی طرف ہم گامزن ہیں اور جس کا وژن علامہ اقبال اور قائداعظم نے دیا تھا

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close