Featuredبلوچستان

بلوچستان کے نیے گورنر ظہور آغا نے حلف اٹھالیا

کوئٹہ : سید ظہور آغا نے بطور گورنر بلوچستان کا حلف اٹھالیا۔

کوئٹہ میں گورنر بلوچستان کی حلف برداری تقریب ہوئی، سید ظہور آغا نے بطور گورنر بلوچستان کا حلف اٹھالیا۔

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے نامزد گورنر سے حلف لیا۔

سید ظہور آغا کی بطور گورنر بلوچستان تقرری سے چاروں گورنر ہاﺅسز کی سربراہی اب تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی شخصیات کر رہی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close