Featuredاسلام آباد

کراچی سے سوات جانے والی بس ٹرک سے ٹکرا گئی، خواتین سمیت 12 افراد بھی زخمی

کرک: صبح انڈس ہائی وئے پر نوشپہ آئل فیلڈ کے قریب کراچی سے سوات جانے والی مسافر بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ خواتین سمیت 12 افراد شدید زخمی ہوگئے

 

واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو کی امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوع کے لیے روانہ ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیں:گلگت بلتستان : شدید برفباری میں پھنسے افراد کو فوجی ہیلی کاپٹرز نے ریسکیو کرلیا

زخمیوں اور جاں بحق افراد کو مسافر بس سے نکال کر اور اسپتال منتقل کرکے ایک گھنٹے بعد ہائی وئے کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔
زیادہ تر زخمیوں اور جاں بحق افراد کو لاچی اور کوہاٹ کے ڈی اے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close