ملتان: سول ایوی ایشن نے نوٹس ٹو ایئر مین (نوٹم) جاری کرتے ہوئے ملتان ایئرپورٹ پر بڑے جہازوں کی لینڈنگ کی اجازت دے دی
نوتم میں کہا گیا ہے کہ بوئنگ 777، ایئر بس 330، ایئر بس 340، اور ایئر بس 350 لینڈ کر سکیں گے، ملتان ایئرپورٹ کا رن وے بھی
بڑےجہازوں کے لیے پہلے سے ہی قابل استعمال ہے۔
یہ بھی پرھیں:پاکستان سول ایوی ایشن کی عالمی ریٹنگ میں واپسی کے لیے کوششیں تیز
نوٹم میں مزید کہا گیا ہے کہ ملتان ایئر پورٹ کو بڑے جہازوں کے لیے یکم اگست سے 31 جولائی 2024 تک اجازت دی گئی ہے۔