لاہور: ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ لندن میں نوازشریف اور افغان سیکیورٹی ایڈوائزر کی ملاقات ہوئی
نوازشریف نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے سے ملاقات کی، ملاقات سے کیا واضح نہیں ہوتا کہ نوازشریف کا ایجنڈا کیا ہے؟
ملاقات میں مسٹرمحب مودی کاخاص پیغام لائے، کشمیر کے الیکشن کے نتائج کو متنازعہ بنایا جائے گا،
یہ بھی پڑھیں: مریم نوازشریف نے کراچی کا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا
آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے الیکشنز کو ایک سا دکھانے کی کوشش ہوگی، ملاقات اسی منافقانہ ایجنڈے پر ہوئی۔